ہماری ویب | Dec 15, 2020
مشہور بھارتی ڈرامہ 'کرشمہ کا کرشمہ' اور بالی ووڈ کی معروف ترین فلم 'کل ہو نہ ہو' کی چائلڈ اسٹار اب بڑی ہوگئی ہے، جس کی تصویروں کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہو رہے ہیں۔
اداکارہ کا اصل نام 'جھنک شکلا' ہے، مداح ان کی تصاویر دیکھ کر پہلے تو پہچان نہیں پائے لیکن جب معلوم ہوا کہ یہ وہ بچی ہے تو ان کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔
ڈرامہ سیریل کرشمہ کا کرشمہ میں روبوٹ بچی 'کرشمہ' اور سال 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم کل ہو نہ ہو میں چھوٹی بچی 'جیا کپور' کا کردار نبھانے والی چائلد اسٹار جھنک شکلا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔
جھنک کی عمر اب 20 سال ہے۔ ان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں، ملاحظہ کیجیے۔
View this post on Instagram A post shared by Jhanak Shukla (@jhanakshukla)
A post shared by Jhanak Shukla (@jhanakshukla)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More