ہماری ویب | Nov 30, 2020
اداکارہ وینا ملک اور سابقہ شوہر اسد خٹک کے درمیان بچوں کی سمگلنگ اور طلاق کے حوالے سے الزامات اور ٹوئیٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
تمام تر اختلافات اپنی جگہ مگر گذشتہ روز اسد خٹک نے ایک انٹرویو کے دوران وینا ملک پر ایک بڑا الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ وینا ملک جھوٹی عورت ہےاس نے صرف مجھے ہی نہیں بلکہ مولانا طارق جمیل کو بھی دھوکہ دیا ہے۔ کیونکہ وینا ملک نے جو طلاق کے پیپر جمع کروائے وہ کبھی واپس ہی نہ لیئے تھے اور اس دوران یہ ڈرامہ کرتی رہیں بیوی ہونے کا۔ جس کے گواہ مولانا طارق جمیل بھی ہیں اور ان کے دوست بھی۔ نہ صرف یہ بلکہ وینا نے مجھے اغواء بھی کروایا تھا۔
مذید دیکھیں اس ویڈیو میں:
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More