یہ کس پاکستانی مشہور اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ پہچانیں

ہماری ویب  |  Nov 27, 2020

شوبز انڈسٹری میں یہ اداکارہ بہت کم وقت میں اپنی پہچان قائم کر چکی ہیں اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بھی بنی رہتی ہیں۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ایک اشارہ دیتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں کبھی وزن کم کرنے کی ٹپس بتاتے ہوئے تو کبھی ان کی ان کی والدہ کے سیلون سے متعلق خبریں سنائی دیتی ہیں۔

اگر آپ اب بھی نہیں پہچان پائے تو چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

یہ تصویر اداکارہ نمرہ خان کی ہے جو کہ انڈسٹری میں اپنی جان دار اداکاری کی وجہ سے بڑی مشہور ہیں۔ اداکارہ نمرہ نے مختلف ماڈل شوٹس میں بھی کام کیا ہے۔

واضح رہے نمرہ خان کا نکاح اپریل 2020 میں ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More