شوبز انڈسٹری میں گلوکاری اور اداکاری سے نام بنانے والے فرحان سعید نے شہرت کی بلندیاں اس وقت حاصل کی جب کہ انہوں نے اپنی بیوی عروہ حسین کو شادی کے لئے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور پر منایا ۔
عروہ بھی فرحان کے اس سرپرائز سے بہت خوش ہوئیں اور فوری ان کی اس آفر کو قبول کرتے ہوئے شادی کے لئے رضامند ہوگئیں۔
ان کی شادی 16دسمبر 2016 میں ہوئی تھی۔ یہ شادی مداحوں کو اس وجہ سے بھی یاد رہے گی کیونکہ ان کے نکاح کی تقریب بادشاہی مسجد میں انجام پائی تھی۔
آپ بھی دیکھیں پیرس سے ان کی چند حسین تصاویریں: