پاکستانی شوبزانڈسٹری میں آج بھی کچھ پرانی اداکارائیں اتنی لگن اور محنت سے کام کر رہی ہیں جن کی تعریف شاید الفاظوں میں ممکن نہیں ہے۔ یہ اداکارائیں پچھلے ۲ہ سے ۳۰ سال سے زائد عرصے سے پاکستانی شوبز کا حصہ ہیں اور ہر دور میں زبردست اداکاری سے عوام کے دلوں پر راج کرتی رہی ہیں۔
ماضی کی اگر بات کی جارہی ہے تو آپ بھی دیکھیں یہ اداکارائیں اپنے کالج کے زمانے میں کیسی نظر آتی تھیں۔
بشری انصاری:
اداکارہ بشری انصاری جنہوں نے مزاحیہ کرداروں سے لے کر شاعری اور سنجیدہ کرداروں سے لے کر موسیقی میں جان ڈال رکھی ہے۔ انہوں نے گذشتہ دنوں اپنے ماضی کی تصاویریں انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کیں۔
بشری انصاری کالج کے زمانے میں ایسی دکھتی تھیں۔
ثمینا پیرزادہ:
اداکارہ ثمینا پیرزادہ اپنے نرم و ملائم لب و لہجے کی وجہ سے آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر بنائے ہوئے ہیں۔
ثمینا کی یہ تصویر ان کے کالج کی تصاویروں میں سے ایک ہے۔
مرینہ خان:
ڈرامہ سیریل '' دھوپ کنارے '' سے شہرت حاصل کرنے والی مرینہ خان کی نازک ادائیں اور سنجیدہ مائوں کا کردار ان پر خوب جچتا ہے۔
یہ ان کی ماضی کی تصاویر ہے جو عنقریب ان کے کالج کی تصویر ہے۔