مردوں کے چہروں پر سجی داڑھی صرف ایک فیشن یا مسلک سے تعلق نہیں رکھتی بلکہ اب تو دنیا بھر میں لوگ داڑھی رکھنے کو فروغ دے رہے ہیں کیونکہ سائنسی ماہرین بھی داڑھی کے فوائد بتا بیٹھے ہیں۔ آپ بھی جانیں کہ داڑھی کے کیا ایسے فوائد ہیں جو لوگ اس کو رکھنا پسند کرتے ہیں:
• چہرے کی جلد پر دھوپ اورماحول کی گندگی ی وجہ سے جھریاں پڑنےلگتی ہیں جبکہ داڑھی جلد جھریوں کو پڑنے سے روکتی ہے۔
• یہ مختلف قسم کی الرجیوں سے چہرے کو بچاتی ہے۔
• داڑھی مردوں کو سانس لینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
• یہ شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔
• داڑھی نزلے زکام اور استھما کی بیماری سے بچاتی ہے۔
• یہ سردیوں میں جسم کا درجہ حرارت معتدل رکھتی ہے۔
• جسم کو خشکی و سکری جیسے مسائل سے بچاتی ہے۔
• یہ جلد کو سورج کی الڑوائلٹ شعاعوں سے بچا کر جلد کے کینسر سے 90سے 95فیصد تک تحفظ فر اہم کرنے میں مدد دیتی ہے ۔