ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے آسان ٹوٹکا بتا دیا؟

ہماری ویب  |  Jun 04, 2020

ایک ٹی وی پروگرام میں معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کورونا وائرس کے علاج کے لئے مفید ٹوٹکا بتا دیا۔

ڈاکٹر شائستہ کا کہنا ہے کہ گھر میں بڑے بوڑھے اور جوان جو بھی ہیں وہ صبح و شام وٹامن سی کے کیپسیول کا استعمال لازمی کریں کیونکہ اس سے آپ کی قوت مدافعت کا نظام مضبوط ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام افراد وٹامن سی اور ڈی کا بہت خیال رکھیں کیونکہ یہ وہ چیزیں ہیں جو کہ آپ کی قوت مدافعت کو کنٹرول میں رکھتی ہیں۔

ڈاکٹر شائستہ نے مزید کیا کہا جانیں اس ویڈیو میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More