ہماری ویب | Apr 25, 2020
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگ گھروں میں قرنطینہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی رمضان کی آمد بھی ہوچکی ہے۔
لیکن اس صورتحال کے پیشِ نظر ہم ماہِ رمضان کے مہینے میں ہم سحر اور افطار میں اپنی غذا کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ جانیں اس ویڈیو میں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More