اگر آپ بھی سگریٹ پیتے ہیں؟ تو سگریٹ نوشی کہ یہ 5 بڑے نقصانات بھی جان لیں جو دل کی شریانیں بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کو بھی کھوکلہ کردیتا ہے

ہماری ویب  |  Apr 04, 2020

نوجوان نسل میں تیزی سے سگریٹ نوشی کی بڑھتی ہوئی عادت اس نسل کی سب سے بڑی تباہ کاری ہے کیونکہ اس کے انسانی جسم پر بڑے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں:

٭ سگریٹ نوشی کا زائد استعمال ہمیں وقت سے پہلےبوڑھا کردیتا ہے، اس سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے۔

٭ اس سے دماغی صحت پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے اور سوچنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔

٭ ہاتھ پیر ڈھیلے ہوجاتے ہیں، جلد پر جلدی جھریاں پڑنے لگتی ہیں۔ گھٹنوں اور کہنیوں کی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں، ان پر خراشیں بنتی رہتی ہیں۔

٭ اس سے نہ صرف پھیپھڑے بلکہ ہڈیاں بھی کھوکھلی ہو جاتی ہیں اور اوسٹیو پو رو سز جیسی بیماریاں جنم پاتی ہیں.

٭ یہ دل کی شریانیں بلاک ہونے کا خدشہ بڑھا دیتی ہے جو ہارٹ اٹیک کا باعث بنتا ہے۔ اس سے خون بھی گاڑھا ہو جاتا ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More