تھوڑی سی کالی مرچ گاڑی کے ریڈی ایٹر میں ڈالیں اور کمال دیکھیں۔۔۔ حیرت انگیز معلومات

ہماری ویب  |  Apr 04, 2020

ہمارے روز مرہ کھانوں میں کالی مرچ کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی مرچ ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ انسانی صحت اور انسانی جسم کے لئے تو کالی مرچ بہترین ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گاڑیوں کے ریڈی ایٹرز کے لئے بھی یہ کام آ سکتی ہے۔

گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کو عارضی طور پر ٹھیک کرنے کیلئے کالی مرچ کے استعمال کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔

ٹو موبائل انڈسٹریز سے وابستہ ماہرین کے مطابق گاڑی کے لیک ریڈی ایٹرمیں تھوڑی سی پسی ہوئی کالی مرچیں ڈال دینے سے لیکج رک سکتی ہے۔

کالی مرچ ریڈی ایٹر کے چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں جا کر انہیں بند کر دیتی ہے اور ریڈی ایٹر کی لیکیج فوری طور پر ختم ہو جاتی ہے۔ آپ کی گاڑی اس قابل ہو جائے گی کے اسے ورکشاپ تک لے جایا جا سکے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More