سانپ آنکھیں کھول کر کیوں سوتا ہے؟ یہ کتنے سو سال زندہ رہ سکتا ہے اور اس کو کھانے میں کیا پسند ہے؟ پڑھیں اس کے بارے میں حیران کن معلومات

ہماری ویب  |  Apr 04, 2020

دنیا بھر میں 3200 سے زائد اقسام کے الگ الگ سانپ پائے جاتے ہیں۔سانپ کا نام سن کر دل میں دہشت آجاتی ہے، اس کے قریب نہ جانا ڈس لے گا، مر جاؤ گے۔ یہ جملے تو ضرور سنیں ہوں گے، لیکن سانپ کی چند دلچسپ خصوصیات جانتے ہیں آپ: ٭ سانپ کو دودھ پینا سب سے زیادہ پسند ہے، وہ ایک مرتبہ دودھ پی لے تو بار بار اس کو دودھ کی طلب بڑھتی جاتی ہے۔

٭ حیران کن بات تو یہ ہے کہ سانپ کو اگر کھانے میں کچھ بھی نہ ملے تو وہ ہوا کو ہی کھا لیتا ہے کیونکہ اس میں مختلف زہریلی گیسیں موجود ہوتی ہیں جنہیں یہ زہریلے جانور اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں۔ اور سانپ کو کبھی پانی کی پیاس نہیں ہوتی مگر کبھی پانی دیکھ لے تو پیے بغیر نہیں رہ بھی نہیں سکتا۔

٭ سب آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں لیکن سانپ آنکھیں کھول کر سوتا ہے۔ کیونکہ یہ ایک قدرتی عمل ہے جو اس کو غش میں بھی آگاہ رکھتا ہے۔

٭ اگر اس کی بینائی چلی جائے یا کمزور ہوجائے تو یہ سونف کے پتوں پر آنکھیں مسلتا رہتا ہے، جس سے کچھ ہی وقت میں اس کی بینائی واپس آجاتی ہے۔

٭ لوگ مزاق سمجھتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ سانپ ایک ہزار سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔

٭ سانپ کے دماغ کے اندر اس کے کان پائے جاتے ہیں، جس سے وہ ذرا سی آہٹ بھی فوراً سن لیتا ہے۔

٭ مادہ سانپ ایک سال میں ایک مرتبہ انڈے دیتی ہے اور اس کے انڈوں کی تعداد جسم میں موجود ہڈیوں کے برابر ہوتی ہے ۔ مزے کی بات تو یہ ہے کہ اکثر انڈوں کو چیونٹیاں خراب کر دیتی ہیں صرف چند انڈوں میں سے بچے نکلتے ہیں ۔

٭ سانپ اپنی کھال ہر سال کھینچ کے نکال دیتا ہے، یعنی ہر سال قدرتی طور پر اس کے جسم پر تازہ کھال آتی ہے۔

٭ اس کا دانت ایک مرتبہ ٹوٹ جائے تو واپس بھی آجاتا ہے، اور اگر کوئی انسان سانپ کی کھال کو زیتون کے تیل میں جلا کر درد والے دانت یا ڈارھ میں لگا لے تو اس کو افاقہ ہوجاتا ہے۔ اور اسی کھال کے پیسٹ کو گنجے کے سر پر لگایا جائے تو مضبوط اور صحت مند بال پیدا ہوجاتے ہیں۔

٭ سانپ سب کو کاٹتا ہے، لیکن اس بزدل کو اگر بچھو کاٹ لے تو یہ فوری مرجاتا ہے۔

٭ کبھی اگر غلطی سے بھی سانپ کی دم کٹ جائے تو اس کے لئے بڑی بات نہیں، کیونکہ اس کی دم بھی دوبارہ آجاتی ہے۔

٭ سانپ کا خون ٹھنڈا ہوتا ہے ، مگر یہ زیادہ سردی میں زندہ نہیں رہ پاتے یہی وجہ ہے کہ نیوزی لینڈ اورانٹارکٹیکا میں سانپ کا وجود ہی نہیں ہے۔

٭ سانپ اپنے شکار کو چبا کر نہیں کھا سکتا لہٰذا وہ اسے پورا نگل جاتا ہے.

٭ سانپ کا ہاضمہ ذرا منفرد قسم کا ہوتا ہے یہ اپنے سے بڑے جانوروں کو منٹوں میں ہضم کرلیتے ہیں۔ لیکن KING COBRA یہ واحد سانپ کی نسل ہے جو کھانا آہستہ آہستہ ہضم کرتی ہے۔

٭ سانپ اپنے کٹے ہوئے سر سے بھی ڈس سکتا ہے کیونکہ اس وقت اس میں سے بہت زیادہ اور خطرناک زہر نکلتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More