بھارت میں سکھوں نے مسلمانوں اور مسلمانوں نے سکھوں کا روپ کیوں دھار لیا؟

ہماری ویب  |  Mar 04, 2020

بین الاقوامی تنظیم برائے عفو عام (ایمنیسٹی انٹرنیشنل) نے عوام سے سوشل میڈیا پر ڈالی گئی اپنی ایک ویڈیو شیئر کرنے کی درخواست کی ہے جس میں سکھ برادری کو دکھایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت میں سکھ برادری کے ان لوگوں نے دہلی پہنچ کر وہاں کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، تاہم اس موقع پر دونوں مذاہب کے لوگوں نے ایک دوسرے کا روپ دھار کر امن کے دشمن مودی کو کرارا جواب دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھئے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More