ہر آنے والے نئے سال میں مارچ اور جون ہفتے کے ایک ہی دن اختتام پزیر ہوتے ہیں۔
جنوبی نصف کرہ میں مارچ کا مہینہ موسم کے اعتبار سے ستمبر کے برابر ہوتا ہے۔
قدیم رومی کیلنڈر میں سال دس ماہ کا ہوتا تھا اور نئے سال کا آغاز مارچ کے مہینے سے ہوتا تھا۔
مارچ کے مہینے میں جانور موسم سرما کی نیند سے جاگنا شروع ہو جاتے ہیں۔
مارچ کا نام مارس کے نام سے ماخوذ کیا گیا ہے، جو کہ ایک جنگ کا دیوتا تھا۔
اعتدال ربیعی یعنی (Vernal Equinox) ہر سال 20 یا 21 مارچ کو ہوتا ہے، اس دن سورج خط استوا کے اوپر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے دن اور رات مساوی ہوتے ہیں۔
پرانے دور میں سرما کی وجہ سے روکی جانے والی فوجی مہمات مارچ میں دوبارہ شروع کی جاتی تھیں۔
مارچ کا مخخف Medically Aware and Responsible Citizens of Hyderabad ہوتا ہے۔