شارک مچھلی کی غذا سے متعلق وہ سچ جو آپکو بھی حیران کردیں گے۔۔۔

ہماری ویب  |  Feb 28, 2020

آج سے پہلے شارک کا زکر ہوتا تھا تو زہن کے پردے پر خونخوار مخلوق کا عکس دکھائی دیتا تھا مگر وقت کے ساتھ اب شارک بھی بدل گئی ہیں۔۔۔؎

جی ہاں۔۔۔۔ اب شارک کی نسل میں بھی جدت آگئی ہے۔۔۔

یونیورسٹی آف کیلی فورنیا اور فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کی نت نئی تحقیق کے مطابق شارک کی ایک نئی قسم ''بونتھ ہیڈ'' دریافت کی گئی ہے جودیگر شارکوں کی طرح دیوقمت تو ہے ہی مگر وہ سمندر کے نیچے پائی جانے والے پودے اور جڑی بوٹیاں کھاکراپنا پیٹ بھرتی ہے۔

مزیدار بات یہ ہے کہ پر بونتھ ہیڈ شارک اپنی غذائی ضرورت کا 60 فیصد نباتات سے جبکہ 40 فیصد گوشت تا چھوٹی مچھلیاں کھا کر پوراکرتی ہے۔

ماہرین کے مطابق اس کی شکل ہتھوڑے نما دکھائی دیتی ہے جس کوہمہ خور یعنی بیک وقت سبزی اور گوشت کھانے والے جانوروں میں بھی شمار کیا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More