کورونا وائرس سے بچاؤ، گھر میں ماسک بنانے کا آسان طریقہ

ہماری ویب  |  Feb 27, 2020

گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے دو کیس سامنے آئے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ایک کیس سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماسک کی قلّت ہو گئی ہے جِس کے بعد شہری ماسک نہ ملنے کی شکایت کرتے نظر آرہے ہیں۔ اِسی سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ماسک بنانے کا آسان طریقہ بتایا گیا ہے۔



یہ گھر میں بنایا گیا ماسک سرجیکل ماسک جتنا کار آمد تو نہیں ہے البتہ وائرس کو ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے سے بچاؤ کے لئے کافی حد تک مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More