جیسا ک آج کل عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کل ہی ان کی سابقہ بیوی طوبا عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خلع کی خبر لگائی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
اب آج عامر لیاقت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں اپنی نئی شادی کی تصویر اور
خبر نشر کر دی
اس بار بھی انھوں نے کم عمر اور خوبصورت لڑکی کا انتخاب کیا ہے
اعامر لیاقت نے بتایا ک انھوں نے اٹھارہ سالہ ہانیہ شاہ سے شادی کر لی ہے جیسا کہ تصویر میں ان کے انسٹا گرام کی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
۔
ہماری نیک خواہشات دونوں میاں بیوی کے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ ان کی یہ شادی کامیاب ہو۔امین