آج سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اُردو وائر  |  Feb 08, 2022

سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کے مطابق بے دخل کئے جانے والوں کے لیے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ پالیسی برقرار رہے گی۔ پاکستان آنے سے 48 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔ سی اے اے کے مطابق نئی ہدایات پر اطلاق آج 8 فروری سے ہوگا

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More