سوشل میڈیا پر مقبول ترین گانا ”کچا بادام” کس نے گایا اور کیسے ہٹ ہوا
kacha badam ،
آج کل ایشاء کے انٹرنیٹ میں سب سے زیادہ مشہور ھونے والا سونگ کچا بادام ۔
اصل قصہ کیا ھے ؟
بنگال سے تعلق رکھنے والا ایک غریب شخص بوبن بادیاکر جو اپنے سائیکل میں مونگ پھلی بیجتا تھا ، اس نے اپنے مونگ پھلی کو کچا بادام کا لقب دیا ، بیجتے وقت وہ اس پر سونگ بھی گاتا کچا بادام کہہ کر ،
تو کسی نے اسکی ویڈیو سوشل میڈیا میں اپلوڈ کردی ،
اس کے بعد کسی لڑکی نے اس گانے پر ڈانس کرکے یوٹوب پر اپلوڈ کی ،
راتوں رات اس ویڈیو کی ویفز 25 ملین تک پہنچ گیا ،
ٹک ٹاک ھو یا یوٹوب ھر کوئ کچا بادام سونگ گاتے نظر آئے ،
بے پناہ مقبولیت کے بعد بلاآخر بوبن بادیاکر خود اپنے گانے کو ریکارڈ کر دی اور یوٹوب پر چھڑا دی ،
اب تک اس کی ویفز 39 ملین تک پہنچ چ ھے ۔

اب تک اس کی ویفز 39 ملین تک پہنچ چکا ھے ۔