پاکستان کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اپنی نئی دوست کے ساتھ دلچسپ تصویر نے تہلکہ مچا دیا-
حال ہی میں کپتان بابر اعظم نے اپنی نئی دوست کے ساتھ ایک تصویر انسٹام گرام پر شئیر کی ہے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بابراعظم کے مداح انہیں خوب پسند کرتے ہیں اور ان کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں- اور یہی وجہ کہ بابر اعظم اپنے مداحوں سے کسی نہ کسی انداز میں اکثر جڑے رہتے ہیں-
اب بابر اعظم نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک بلی کی تصویر شئیر کی ہے جس کے کیپشن پتہ چلتا ہے کہ یہ بلی حال ہی میں بابر اعظم کی دوست بنی ہے-
سوشل میڈیا صارفین نے اس دوستی کو خوب پسند کررہے ہیں اور ساتھ ہی تبصرے بھی کر رہے ہیں-