اُردو وائر | Aug 22, 2023
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے جماعت نہم(میٹرک پارٹ ون)کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج 22اگست کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔ پنجاب میں اس وقت 9 تعلیمی بورڈ ہیں جن میں لاہور بورڈ٬ ڈیرہ غازی خان بورڈ٬ فیصل آباد بورڈ٬ گوجرانوالہ بورڈ٬ بہاولپور بورڈ٬ ملتان بورڈ٬ راولپنڈی بورڈ٬ سرگودھا بورڈ اور ساہیوال بورڈ شامل ہیں امیدوار اپنا رزلٹ ہماری ویب سائٹ urduwire٬ متعلقہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ یا موبائل فون کے ذریعے سے بھی چیک کر سکیں گے۔
اگر آپ اپنا رزلٹ جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے اپنے متعلقہ بورڈ پر کلک کر کے چیک کرسکتے ہیں--
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ بورڈ - BISE FAISALABAD FSD
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ بورڈ - BISE D.G KHAN
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ بورڈ - BISE GUJRANWALA GRW
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ بورڈ - BISE RAWALPINDI RWP
ﻻﮨﻮﺭ بورڈ - BISE LAHORE
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ بورڈ - BISE BAHAWALPUR BWP
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ بورڈ - BISE SARGODHA
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ بورڈ - BISE SAHIWAL
ﻣﻠﺘﺎﻥ بورڈ - BISE MULTAN
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More