بھارت میں ایک غریب شخص کے ہاں جب نابینا بچہ پیدا ہوا تو اس کے رشتے داروں نے اسے مشورہ دیا کہ تم اس بچے کو کہیں پھینک دو یا مار دو کیونکہ یہ تمہارے کسی کام کا نہیں- تم ایک غریب آدمی ہو تم کیسے اس بچے کو پالو گے-
لیکن اس نابینا بچے کے باپ نے نہ صرف اس بچے کو پالا بلکہ اسے پڑھایا بھی- مگر اس نابینا بچے نے کچھ ایسا کر دکھایا کہ جسے دیکھنے کے بعد آپ کو لگے گا کہ نابینا یہ نہیں بلکہ ہم ہیں-
جب اس نابینا بچے کی پہلی بار جوانی میں تصویر اور کارنامہ دنیا کے سامنے آیا تو ہر طرف تہلکہ مچ گیا اور دنیا یہ دیکھ کر ہر حیران رہ گئی کہ جس بچے کو وہ اپاہج اور معذور سمجھ رہی تھی وہ تو ایک ہیرا تھا-
اسسٹنٹ پروفیسر عفان قیصر اپنی ایک ویڈیو میں اس نابینا بچے کی زندگی اور کامیابی کی حیران کن داستان سنا رہے ہیں جسے سن کر نہ صرف آپ چونک جائیں گے بلکہ آپ کے اندر بھی کچھ کر دکھانی کی ایک جستجو پیدا ہوجائے گی-