پاکستان تحریکِ انصاف کے چئیرمین عمران خان اس وقت جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں- انہیں یہ سزا توشہ خانہ کیس میں سنائی گئی ہے-
تاہم جیل سے ہی پی ٹی آئی چئیرمین نے 14 اگست یومِ آزادی کے حوالے سے کارکنوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے-
یہ پیغام عمر ایوب خان نے اپنی سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو کے ذریعے کارکنوں تک پہنچایا ہے-
آپ بھی یہ ویڈیو سن کر جان سکتے ہیں کہ تحریکِ انصاف اس بار 14 اگست یومِ آزادی پر کیا کرنے جارہی ہے-