نبیؐ جتنے تمہارے ہیں، نبیؐ اُتنے ہمارے ہیں… ہندو رمیش کمار نے دل جیت لیے

اُردو وائر  |  Aug 10, 2023

رمیش کمار وانکوانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے تھے۔ لیکن 2022 میں انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی۔

اس سے قبل وہ جون 2013 سے مئی 2018 تک رکن قومی اسمبلی اور 2002 سے 2007 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں رمیش کمار نے اپنی تقریر کا آغاز نعت پڑھ کر کیا- رمیش کمار کے پرسوز آواز میں ترنم کے ساتھ پڑھے گںے ان نعتیہ اشعار نے لوگوں کے دل جیت لیے- نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ بھی ان کی تقریر اور یہ اشعار سن سکتے ہیں-

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More