مدثر حسین ایک نابینا شخص ہیں اور لاہور سے تعلق رکھتے ہیں- ان کا گزر بسر لاہور کی سڑکوں پر بچوں کے کھلونے فروخت کر کے ہوتا ہے- لیکن ایک رانگ کال نے ان کی زندگی تبدیل کر کے رکھ دی-
مدثر کا رابطہ رانگ کال کے ذریعے ایک کشمیری لڑکی سے ہوا جسے وہ دل دے بیٹھے اور آخر ان کی لو میرج ہوگئی-
لیکن ان کی شادی اور محبت کی کہانی انتہائی دلچسپ ہے جو کہ آپ یہاں موجود ویڈیو میں میں خود سن سکتے ہیں-