حیدرآباد میں ایک خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا ہے تاہم افسوسناک خبر یہ ہے کہ ان 6 میں سے 5 بچے انتقال کرچکے ہیں جبکہ ایک زندہ بچ جانے والا بچہ اس نرسری میں انتہائی نگہداشت مین ہے-
بچوں کی والدہ ریکھا لکشمن کا تعلق عمر کوٹ سے بتایا جارہا ہے اور ان کے ہاں ایک 3 لڑکے اور 3 لڑکیوں نے جنم لیا جس میں سے 5 بچے انتقال کرگئے-
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چند طبی پیچیدگیوں کے باعث ماں کا آپریشن وقت سے قبل کرنا پڑا تاہم خاتون کی حالت اب خطرے سے باہر ہے-