وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے بہت آگے ہے؟

اُردو وائر  |  Aug 08, 2023

ہم نے آپ سے پوچھا تھا کہ وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے بہت آگے ہے؟ تو اس کا جواب ہے وقت:

پاکستان اور امریکہ کے وقت کے درمیان 9 گھنٹے کا فرق ہے- یعنی اگر امریکہ میں صبح کے 5 بجے بجتے ہیں تو اس وقت پاکستان میں دوپہر کے 2 بج رہے ہوتے ہیں-

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More