ہم نے آپ سے سوال کیا تھا کہ انسان کے جسم کا وہ حصہ کونسا ہے جو ساری زندگی ایک ہی سائز کا رہتا ہے؟
تو اس کا جواب ہے: آنکھیں-
انسان کی آنکھوں کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ پیدائش سے لے کر موت تک ایک ہی سائز کی رہتی ہیں ان میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی-