بعض تصویریں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کی نظروں کو باآسانی دھوکہ دے سکتی ہیں- یہاں تک کہ وہ لوگ جو چیزوں کو بھرپور توجہ کے ساتھ دیکھتے ہیں وہ بھی ان تصویروں کو دیکھ کر الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں- 4 ایسی ہی تصاویر اس آرٹیکل میں بھی دیکھیے- ایک تصویر ٹاپ پر آپ دیکھ ہی چکے بغیر سر کے انسان کی ہے باقی 3 مندرجہ ذیل میں موجود ہیں-
ایسا لگ رہا ہے کہ یہ ہمیں ہی دیکھ رہا ہے-
ایک ایسا کتا جس کا سر ہوا میں تیر رہا ہے-
بلی اور اس کے اوپر رکھا سنگترہ دیکھ کر پہلی نظر میں ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی انڈہ ہو-