اب جب ہم اپنے پسندیدہ اداکاروں اور اداکاراؤں کو دیکھتے ہیں، تو یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ ان کے بھی کچھ آسان دن تھے۔ وہ وقت جب وہ زندگی کا اندازہ لگا رہے تھے، اور مزے کر رہے تھے۔ یقینا، یہ کالج اور جوانی کا وقت ہوتا ہے.بالی ووڈ اداکاروں اور اداکاراؤں کی ان کے کالج کے دنوں کی کچھ پرانی تصاویر کا مجموعہ ہے۔
آج کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنے کالج کے دنوں میں کچھ ایسے نظر آتے تھے-
یہ بالی ووڈ اسٹار نصیر الدین شاہ اور اوم پوری کی جوانی کی تصویر ہے-
نینا گپتا اپنی جوانی کے دنوں میں ایسی دکھائی دیتی تھیں-
آج کے نامور فنکار ایوشمان کھرانا کی کالج کے دنوں کی ایک تصویر
آج کے دور کے ہر دلعزیز فنکار رنویر سنگھ کی ایک یادگار تصویر