آسٹریلیا کے ساحل پر پُراسرار مخلوق کی باقیات دریافت

اُردو وائر  |  Jul 15, 2023

آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی ایسی باقیات دریافت ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر سمندری حیات کے ماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری ہوٓنے والی تصویر کو ماہرین بھی شناخت نہیں کر پا رہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ڈھانچے سے متعلق کئی چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں لیکن فی الحال حتمی بات اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ باقیات کسی سمندری جانور کی ہی ہوں۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More