اُردو وائر | Jul 11, 2023
حکومت نے یکم جولائی 2023 سے بجلی کے صارفین سے 3.23 روپے فی یونٹ فنانسنگ لاگت (ایف سی) سرچارج وصول کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ پاور سیکٹر کے قرضوں اور واجبات کی مالی اعانت کے لیے 335 ارب روپے جمع کیے جا سکیں۔ اس کے علاوہ صارفین ٹیرف ریشنلائزیشن سرچارج بھی ادا کرتے رہیں گے جو کہ 0.47 روپے فی یونٹ ہے۔ٹیکس ادا کنددہ جوکہ کرائے کے مکانا ت میں رہتے ہیں اور 29 ہزار روپئے کا بجلی کا بل اداکرتے ہیں ان پر انکم ٹیکس بھی عائد کیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More