میٹرک بورڈ، اسپیشل بچوں کے منسوخ ہونے والے پرچوں کی تاریخ کا اعلان

اُردو وائر  |  Jul 06, 2023

کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات 2023 قوت سماعت و گویائی سے محروم طلباء وطالبات کے منسوخ ہونے والے تین پرچوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12جولائی کو اردوکا پرچہ، 13 جولائی کو آرٹ اور ماڈل ڈرائنگ (تھیوری) اور 14 جولائی کو جنرل ریاضی کا پرچہ لیا جائے گا۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More