دوحہ میں امریکی و ایرانی وفود کے درمیان تکنیکی مذاکرات جاری، پیش رفت اطمینان بخش: امریکی حکومت کے ایک سینیئر اہلکار کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Jul 01, 2026

ٹرمپ کے نمائندے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر دوحہ میں موجود، تہران کی بھی قطر وفد بھیجنے کی تصدیق تکنیکی مذاکرات جاری، پیش رفت اطمینان بخش: امریکی حکومت کے ایک سینیئر اہلکار کا دعویٰآبنائے ہرمز کی اہمیت اسی وقت ہو گی جب یہاں روزانہ آمدورفت بڑھے گی نہ کہ کم ہو گی: ایرانی سپیکر انٹرویو کی اچانک بندش، پارلیمان کا احتجاجٹرمپ نے کرپٹو سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے، امریکی صدر کے اثاثوں کی تفصیلات جاریایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے تمام مراحل ’نظام کی پالیسیوں کے دائرہ کار میں اور ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ مکمل اور مسلسل ہم آہنگی‘ کے تحت آگے بڑھے ہیں۔

دوحہ میں امریکی و ایرانی وفود کے درمیان تکنیکی مذاکرات جاری، پیش رفت اطمینان بخش: امریکی حکومت کے ایک سینیئر اہلکار کا دعویٰ

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More