جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف دوحہ میں، منجمد چھ ارب ڈالر ایران کو منتقل نہیں کیے: قطر

بی بی سی اردو  |  Jun 30, 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے تمام مراحل 'نظام کی پالیسیوں کے دائرہ کار میں اور ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ مکمل اور مسلسل ہم آہنگی' کے تحت آگے بڑھے ہیں۔امریکہ میں ہوم لینڈ سکیورٹی کے سیکٹریٹری مارکوین مولن کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کے فُٹ بال ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر 'خوشی میں رقص' کیا تھا۔ایران کے صوبے کرمانشاہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔وینزویلا زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز، 70 ہزار سے زائد افراد تا حال لاپتہبرطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے نیا قانون: تارکین وطن کو تقریباً 10 ہزار پاؤنڈزز واپس کرنا ہوں گےانڈیا کی افغانستان پر پاکستانی حملوں کی مذمت: ’یہ افغانستان کی خود مختاری پر حملہ اور علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے‘

جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف دوحہ میں، منجمد چھ ارب ڈالر ایران کو منتقل نہیں کیے: قطر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More