امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائیاں، بحرین، کویت اور اردن میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Jun 11, 2026

اردن کے ایئر بیس پر جدید امریکی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا بنایا گیا: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰحملوں کے باعث کویت نے دفاعی نظام بحال کر دیا جبکہ فضائی حدود بند کر دیںاقوامِ متحدہ کے سربراہ کا مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے بحران پر انتباہامریکی سینٹرل کمانڈ کا تازہ حملوں کے بعد ایران میں کارروائی ختم کرنے کا اعلان ایران نے امریکی صدر کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں اُنھوں نے کہا تھا کہ ایران کی درخواست پر حملے روکے گئے ہیں۔امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ’بار بار ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں‘ کے بعد جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے سفارتی مذاکرات کے مستقبل کا ازسرِ نو جائزہ لے رہا ہے۔

امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائیاں، بحرین، کویت اور اردن میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More