معرکہ حق میں جو کچھ انڈیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی طاقت کا صرف 10 فیصد تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

بی بی سی اردو  |  May 07, 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ انھوں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 'جس طرح سعودی عرب کے لیے تھریٹ ہمارے لیے خطرہ ہے ایسے ہی سعودی عرب کو بھی پاکستان کی سلامتی عزیز ہے۔'پاکستانی فوج کے ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ 'معرکہ حق میں انڈیا کے چار رافیل طیاروں سمیت آٹھ طیارے مار گرائے۔‘جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کریں گے، آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہی رہنی چاہیے، رہبر اعلیٰ کے مشیر

معرکہ حق میں جو کچھ انڈیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی طاقت کا صرف 10 فیصد تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More