ایران کی طرف سے جنگ کے خاتمے کی تجاویز کے بعد ٹرمپ کا دعویٰ: ’ایرانی چاہتے ہیں ہم آبنائے ہرمز جلد از جلد کھول دیں‘

بی بی سی اردو  |  Apr 28, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ایران نے ابھی ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ اس وقت ایک 'انتہائی بحران کی حالت' میں ہے اور وہ وہ چاہتے ہیں کہ ہم 'آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولی دیں‘متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہےقطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے امریکہ اور ایران میں ثالثی کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر، پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھے گاایران کے نائب وزیرِ دفاع بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی‌ نیک کا کہنا ہے کہ امریکہ آزاد ممالک پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے کے قابل نہیں رہاخلیجی ممالک کا ایک سربراہی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا جائے گا

ایران کی طرف سے جنگ کے خاتمے کی تجاویز کے بعد ٹرمپ کا دعویٰ: ’ایرانی چاہتے ہیں ہم آبنائے ہرمز جلد از جلد کھول دیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More