امریکہ، ایران مذاکرات میں تعطل کے بعد ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ: عباس عراقچی دورہ اسلام آباد مکمل کر کے روس پہنچ گئے

بی بی سی اردو  |  Apr 27, 2026

امریکہ، ایران مذاکرات میں تعطل کے بعد ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ: 2.2 فیصد اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 107.70 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ پاکستان مکمل کر کے روس روانہ ہو گئے ہیں۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کے مطابق ایرانی وفد کا حالیہ دورۂ پاکستان 'دوطرفہ تعلقات کے جائزے اور علاقائی صورتحال پر مشاورت' کے لیے تھاایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران عباس عراقچی نے ’امریکہ کے لیے ایران کے تحریری پیغامات‘ پاکستانی حکام کے حوالے کیے ہیںلبنان کی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان پر ہوئے تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوئے ہیں

امریکہ، ایران مذاکرات میں تعطل کے بعد ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ: عباس عراقچی دورہ اسلام آباد مکمل کر کے روس پہنچ گئے

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More