ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا: ’اگر ایرانی مذاکرات چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں‘

بی بی سی اردو  |  Apr 25, 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے بعد اسلام آباد سے روانہ، جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیاعباس عراقچی کی جانب سے جاری بیانات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں میں انھوں نے جنگ کے ’مکمل خاتمے‘ سے متعلق ایران کا ’اصولی مؤقف‘ پاکستان کے ساتھ شیئر کیاایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گاایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے بجلی کا استعمال محدود کرنے کی اپیل کر دیجنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، چار افراد ہلاک

ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا: ’اگر ایرانی مذاکرات چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More