امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے، سینٹکام کا ایران میں ایک ماہ کے دوران 11 ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Mar 29, 2026

ایک ماہ کی جنگ کے دوران ایران میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹکامامریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرےتہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایران کی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیپینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں کی زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے: رپورٹپاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق ایرانی حکومت نے پاکستانی پرچم کے تحت چلنے والے مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔حوثیوں نے اسرائیل پر دوسرے میزائل حملے کی تصدیق کر دی

امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے، سینٹکام کا ایران میں ایک ماہ کے دوران 11 ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More