اسرائیل کا ایران کے جوہری ہتھیار تیار کرنے والے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: تیل کی قیمت بہت جلد نیچے آئے گی، ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Mar 12, 2026

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے سفر اور سیاحت کے شعبے کو یومیہ کم از کم 600 ملین ڈالر (448 ملین پاؤنڈ) کا نقصان عالمی منڈی میں تیل کی قیمتایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق ’جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور بین الاقوامی ضمانتیں ہیں۔‘ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ’ایران میں کارروائی ختم نہیں ہوئی، ہم پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں۔‘

اسرائیل کا ایران کے جوہری ہتھیار تیار کرنے والے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: تیل کی قیمت بہت جلد نیچے آئے گی، ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More