صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا امن بورڈ کے اجلاس سے خطاب

بی بی سی اردو  |  Feb 19, 2026

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونا ضروری ہیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ نو رکن ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کے امدادی پیکج کے لیے مشترکہ طور پر 7 ارب ڈالر کے فنڈز دینے کا وعدہ کیا ہےکراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی فوج سنیچر تک ایران پر حملے کے لیے تیار، مگر صدر ٹرمپ نے حملے کے وقت سے متعلق تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایسایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکہ کا شام سے اپنے فوجی واپس بلانے کا فیصلہ جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے مسودہ تیار ہے

صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا امن بورڈ کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More