ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے مُمالک پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد، صدر ٹرمپ فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، وائٹ ہاؤس

بی بی سی اردو  |  Jan 13, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ایران سے تجارتی تعلق رکھنے والے ممالک سے آنے والی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کر دیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے دو اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی آپشنز اور خفیہ کارروائیوں کے منصوبے پیش کیے گئے ہیں۔ایرانی سفارتکاروں اور نمائندوں پر یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائدایران میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں ایک ریفری اور ایک طالبہ بھی شامل ہیں۔مظاہرین کو ’فوری‘ اور ’سخت سزا‘ دینے کے لیے ایجنسیوں سے تعاون کریں: ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا خطابکسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایران کو امریکی دھمکیوں پر چین کا ردِعمل

ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے مُمالک پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد، صدر ٹرمپ فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، وائٹ ہاؤس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More