وینزویلا میں رودریگیز نے بطور عبوری صدر حلف اٹھا لیا: ’ہمیں غیر قانونی فوجی جارحیت کا سامنا ہے‘

بی بی سی اردو  |  Jan 05, 2026

بی بی سی کے امریکی پارٹنر سی بی ایس نیوز کے مطابق، وینیزویلا کے معز ول صدر مادورو نے اپنے خلاف الزامات سے انکار کرتے ہوئے نیویارک کی عدالت کو بتاتا ہے کہ وہ اب بھی وینزویلا کے رہنما ہیں۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 17 مارچ کو مقرر کر کے مادورو کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا کی نئی رہنما ڈیلسی رودریگیز کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ’صحیح کام نہیں کریں گی تو انھیں بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی، شاید مادورو سے بھی بڑی‘وینزویلا کی عبوری صدر رودریگیز نے اتوار کی رات کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد امریکہ اور ٹرمپ کے لیے مفاہمتی پیغام پوسٹ کیا ہے۔ وہ پیر کو صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ جبکہ مادورو کے بیٹے نے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہےوینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ امریکہ کی تحویل میں ہیں اور انھیں پیر کو نیو یارک کی ایک عدالت میں پیش کیا جائے گاپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے حکام کے مطابق پیر کی صبح لکی سیمنٹ فیکٹری کی طرف جانے والی بس پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک، 11 زخمی ہوئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا

وینزویلا میں رودریگیز نے بطور عبوری صدر حلف اٹھا لیا: ’ہمیں غیر قانونی فوجی جارحیت کا سامنا ہے‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More