وینیزویلا ہمارے کئی مخالفین کا گڑھ بن چکا ہے: امریکی وزیرِ خارجہ

بی بی سی اردو  |  Jan 04, 2026

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ 'وینیزویلا ہمارے کئی مخالفین کا گڑ' بن چکا ہے اور امریکہ چاہتا ہے کہ یہ ملک اب 'منشیات کی سمگلنگ کی جنت' نہ رہے۔چین نے وینیزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی صحت اور جان کے تحفظ پر زور دیا ہے۔وینیزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کا اغوا 'ریاستی دہشت گردی' اور ملک کی خودمختاری پر حملہ ہے: ایرانی وزیرِ خارجہبرطانیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق رائل ایئر فورس کے ٹائیفون جنگی طیاروں نے شام میں داعش کے زیرِ زمین اسلحہ ڈپو پر فرانسیسی طیاروں کے ساتھ مل کر کارروائی کی۔وینیزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک پہنچا دیا گیا: امریکی میڈیااقوامِ متحدہ نے وینیزویلا میں امریکا کی وینیزویلا پر کی جانے والی فوجی کارروائی پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس عمل کے 'خطے پر تشویشناک اثرات' مرتب ہو سکتے ہیں۔

وینیزویلا ہمارے کئی مخالفین کا گڑھ بن چکا ہے: امریکی وزیرِ خارجہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More