سلامتی کونسل میں انڈیا کی طرف سے کشمیر کو ’اٹوٹ حصہ‘ قرار دینے پر پاکستان کا جواب: ’نئی دہلی حقیقت نہیں بدل سکتا‘

بی بی سی اردو  |  Oct 25, 2025

اقوام متحدہ میں پاکستان اور انڈیا کے مندوب کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ انڈیا کی طرف سے کشمیر کو 'اٹوٹ حصہ' قرار دینے پر پاکستان کا کہنا ہے کہ نئی دہلی حقیقت نہیں بدل سکتا۔پاکستان اور افغانستان کے مابین دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کے بعد مذاکرات کا دوسرا دور آج (سنیچر) ترکی کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں بم دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے معاملے پر تنقیدی اشتہار کے سبب کینیڈا کے ساتھ ہونے والے تمام تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سلامتی کونسل میں انڈیا کی طرف سے کشمیر کو ’اٹوٹ حصہ‘ قرار دینے پر پاکستان کا جواب: ’نئی دہلی حقیقت نہیں بدل سکتا‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More