ٹرمپ کے داماد اور سٹیو وٹکوف کی اسرائیل اور حماس مذاکرات میں شرکت متوقع، امریکی سیکریٹری خارجہ نے امن منصوبے کو ’دیرپا امن‘ کا موقع قرار دے دیا

بی بی سی اردو  |  Oct 07, 2025

امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے حماس کے 7 اکتوبر کے 'گھناؤنے' حملے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ سٹیو وٹکوف کی مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں شمولیت متوقع ہےمصر میں بالواسطہ مذاکرات کے لیے اسرائیل اور حماس کے وفود مصر میں موجود ہیں۔ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے غزہ میں قیام امن کے منصوبے کی تفصیلات طے کی جائیں گیحماس نے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے بعض حصوں پر اتفاق کیا ہے جن میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہےخیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے سرکاری سکول کے ایک ہیڈ ماسٹر اور ایک استاد کو اغوا کرلیا ہے

ٹرمپ کے داماد اور سٹیو وٹکوف کی اسرائیل اور حماس مذاکرات میں شرکت متوقع، امریکی سیکریٹری خارجہ نے امن منصوبے کو ’دیرپا امن‘ کا موقع قرار دے دیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More