اسرائیلی سفیر کا حماس کے رہنماؤں کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ، قطر کا ’جارحیت کے خلاف سخت کارروائی‘ کا انتباہ

بی بی سی اردو  |  Sep 10, 2025

اسرائیل کی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملے کیے ہیںامریکہ میں اسرائیلی سفیر کا ایک سوال کے جواب میں کہنا ہے کہ 'اگر ہم اس بار انھیں(حماس کو) نشانہ نہ بنا سکے تو اگلی دفعہ پھر انھیں ہدف بنا لیں گے۔'اسرئیل کو حملے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں: قطری وزیر اعظمدوحہ میں حملے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ نیتن یاہو کا تھا، میں اس سے خوش نہیں ہوں: امریکی صدرحماس نے دعویٰ کیا ہے کہ دوحہ حملے میں تنظیم کی لیڈرشپ محفوظ رہی، تاہم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیںاسرائیل کا کہنا ہے دوحہ میں حماس کی لیڈرشپ کو نشانہ بنانے کا فیصلہ ’مکمل طور پر جائز‘ ہے

اسرائیلی سفیر کا حماس کے رہنماؤں کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ، قطر کا ’جارحیت کے خلاف سخت کارروائی‘ کا انتباہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More