پنجاب میں غیر معمولی سیلاب، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی: پی ڈی ایم اے

بی بی سی اردو  |  Sep 06, 2025

صوبہ پنجاب میں دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی ہے۔پاکستان کے سیلاب اور شدید بارشوں سے متاثرہ صوبوں یعنی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں چھ سے نو ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔پاکستانی فضائیہ کے ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص نے چھ ستمبر کی یاد تازہ کی ہے، اگلی بار سکور اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ اللہ کی مدد سے ساٹھ صفر (0-60) ہو گا۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ شہر میں دو اسرائیلی یرغمالیوں کو زندہ دیکھا جا سکتا ہے۔

پنجاب میں غیر معمولی سیلاب، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی: پی ڈی ایم اے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More