’ادارے بنانے میں دہائیاں لگتی ہیں لیکن تباہ کرنے میں وقت نہیں لگتا‘ جسٹس بابر ستار

بی بی سی اردو  |  Sep 03, 2025

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی شب بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد ایک بم دھماکے میں حکام کے مطابق کم از کم 13 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے ہیںدریائے راوی پر ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے دریائے راوی پر مائی صفورہ بند کو توڑ دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق بارودی مواد سے بند مائی صفورہ میں دو شگاف ڈالے گئے ہیں۔پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حملے میں ملوث پانچ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہےادھر صوبہ پنجاب میں دریائے توی اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہےپاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 26 اگست سے اب تک مختلف واقعات میں 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اور اب تک 32 سو دیہات متاثر ہوئے ہیں

’ادارے بنانے میں دہائیاں لگتی ہیں لیکن تباہ کرنے میں وقت نہیں لگتا‘ جسٹس بابر ستار

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More